ایگرز ٹیم گجرانوالہ کے زیراہتمام قرآن کی حرمت اور اس کی محبت کے پیشِ نظر خصوصی ایکٹیوٹی

Huramat e Quran Activity

منہاج القران اور اس کا ہر فورم بشمول ایگرز قرآنِ مجید سے دلی اور روحانی وابستگی رکھتا ہے۔ حالیہ سویڈن میں ہوئی قران کریم کی بے حرمتی کے خلاف ایگرز ٹیم گجرانوالہ نے بچوں میں قرآن کی حرمت اور اس کی محبت کے پیشِ نظر ایک ایکٹیوٹی منعقد کروائی جس میں بچوں نے قران مجید سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور قران کریم کی حرمت کو ہر حال میں اہمیت دینے کا اعادا کیا۔

Huramat e Quran Activity

Huramat e Quran Activity

Huramat e Quran Activity

تبصرہ