منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد کا کوہاٹ کا تنظیمی دورہ

MWL dora kohat

منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد کا کوہاٹ کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس وزٹ کے دوران تنظیمی خواتین سے ملاقات کے ساتھ محترمہ ارشاد اقبال نے تحریک منہاج القرآن کا تفصیلی تعارف دیا اور آج کے اس پُرفتن دور میں مشنِ مصطفویٰ کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔ مراکز علم کے قیام اور اس کی اہمیت کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

MWL dora kohat

MWL dora kohat

تبصرہ