منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد کا کرک اور ضلع لکی مروت کا تنظیمی دورہ

MWL dora karak

منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی وفد نے کرک اور ضلع لکی مروت کا تنظیمی دورہ کیا۔ محترمہ ارشاد اقبال نے خواتین کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت، صحابہ کرام رضوان اللہ کی دعوت و تبلیغ کا طریقہ کار اور سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت و کردار کی روشنی میں خواتین کو دین کی خدمت پر لیکچرز دیے۔ بعد ازاں خواتین کو تحریک منہاج القرآن کا تفصیلی تعارف دیا گیا اور مراکزِ علم کے حوالے سے ضروری ہدایات فراہم کی گئیں۔

کرک میں پہلی بار تنظیمی دورے کے نتیجے میں تنظیم سازی کی گئی۔

MWL dora karak

MWL dora karak

تبصرہ