منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع نواب شاہ کے زیرِاہتمام 3 مختلف مقامات پر اسلامک لرننگ کیمپس منعقد ہو رہے ہیں، جن کی دوسرے روز کی کلاسز میں مرکزی معلمات محترمہ حدیقہ بتول نے خواتین کو حروف تہجی اور انکی اقسام، اسم کی علامات اور وضو کے فرائض کے متعلق جبکہ محترمہ صائمہ نور نے فن خطابت، عرفان الحدیث اور آداب معاشرت کے متعلق لیکچرز دیے۔
تبصرہ