خیبر پختونخوا: تنظیمی وزٹ منہاج ویمن لیگ

Tanzami Visit Kpk Minhaj Women Leauge

منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام محترمہ ارشاد اقبال اعوان (زونل ناظمہ خیبر پختونخوا) نے ضلع پشاور کے ٹاؤن 1 اور 3 کا وزٹ کیا۔ تنظیمات سے سابقہ رپورٹ کے حوالے سے بات کی گئی اور آگے کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔

بعدازاں مراکز علم کے قیام اور منہاج القرآن کی رفاقت پر بریفننگ بھی دی گئی۔

Tanzami Visit Kpk Minhaj Women Leauge

تبصرہ