ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کا ویمن اعتکاف گاہ میں ایگرز اعتکاف کیمپ کا دورہ

Khurram Nawaz Gandapur Visit Eagers Itikaf Campus

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے ویمن اعتکاف گاہ میں ایگرز اعتکاف کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بچوں کے نفلی اعتکاف کے حوالے سے انتظامات کو سراہا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی منہاج ویمن لیگ کے شعبہ ایگرز کے زیرِاہتمام بچوں کے لیے اعتکاف گاہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں بچوں کی اخلاقی تربیت مختلف دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے کی جاتی ہے۔

تبصرہ