شیڈول: شہر اعتکاف 2023 (برائے خواتین)

تزکیہ نفس، فہم دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی- شہر اعتکاف 2023 (برائے خواتین)

Itikaf city 2023

آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

رجسٹریشن فیس :4000/- روپے

تمام تنظیمی ذمہ داران اپنے علاقے سے زیادہ سے زیادہ خواتین کی رجسٹریشن کو جلد از جلد ممکن بنائیں۔

آن لائن رجسٹریشن کے اکاؤنٹ نمبر:

IDARA MINAJ UL QURAN TANZIMAAT

Bank: Meezan Bank

Account No: 02930103666604

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ نمبر:

042-111-140-140

تبصرہ