منہاج القرآن ویمن لیگ کے دو ركنی وفد ناظمہ زونز بی ام حبیبہ اسماعیل اور نائب زونل ناظمہ سینٹرل پنجاب بتول مشتاق نے ضلع دیپالپور کی تحصیلات بصیر پور، دیپالپور اور حجرہ شاہ مقیم کا تنظیمی وزٹ کیا جس میں رفاقت مہم، فہم دین اور مراکز العلم کے حوالے سے بریفنگز اور اہداف دیے گئے۔ تنظیمات کی جانب سے اس سال بھی مرکز کی جانب سے دیے گئے اہداف کے حصول کی بھرپور کوشش کا اعادہ کیا گیا۔
تبصرہ