منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیرِاہتمام رفاقت تذکیر سیشن 2 کا انعقاد کیا جس میں آل پاکستان تنظیمات کی جانب سے موصول ہونے والے سوالات کے جوابات دیئے گئے۔
ناظمہ شعبہ جات عائشہ مبشر نے رفاقت سیشن کی میزبانی کے فرائض سر انجام دیئے اور مرکزی نائب صدر ویمن لیگ سدرہ کرامت اور ناظمہ زونز بی ام حبیبہ اسماعیل نے فیلڈ ذمہ داران سے رفاقت و سنگت اور انفاق فی سبیل اللہ کے موضوع پر جامع گفتگو کی اور گراؤنڈ ورکنگ میں پیش آنے والے چیلنجز پر راہنمائی فراہم کی۔
تبصرہ