پشاور: منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ربیع الاول کی محافل کا انعقاد

minhaj women league peshawar

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام خیبرپختونخوا زون میں ربیع الاول کے پروگرامز اور محافل کا انعقاد کیا گیا۔ خیبرپختونخوا زون میں ربیع الاول بھرپور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ ان پروگرامز میں محافل، کانفرسز، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر درود پڑھنے کے لئے حلقات درود اور ایگرز کے تحت بچوں کے پروگرامز بھی شامل ہیں۔

minhaj women league peshawar

minhaj women league peshawar

minhaj women league peshawar

تبصرہ