منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ’’میلاد مہم 2022‘‘ کا سلوگن جاری کر دیا گیا۔
مغز قرآن، روح ایمان، جانِ دین
ہست حُب رحمۃ اللعالمینﷺ
اس سال منہاج القرآن ویمن لیگ اس سلوگن کے تحت مرکزی سطح پر سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں آن لائن سیشنز، کورسز اور فیلڈ کی سطح پر سینکڑوں مرکزی کانفرنسز، ہزار ہا کی تعداد میں محافل میلادالنبی منعقد کروائے گی۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کے مختلف شعبہ جات کے تحت طالبات کے لئے کانفرنسز، سکالرز کے لئے دروس سیرہ، بچوں کے لئے کینڈل واک اور میلاد کیمپس کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
تبصرہ