منہاج القرآن ویمن لیگ کی لیہ میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں

منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم سیلاب متاثرین کی امداد کے ضلع لیہ پہنچ گئی، جہاں انہوں نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ ٹیم کی طرف سے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیمیں ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کی خدمت کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

تبصرہ