منہاج ویمن لیگ رجانہ اور گوجرانوالہ کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج تیار

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

منہاج ویمن لیگ سینٹرل پنجاب بی رجانہ اور گوجرانوالہ کے زیراہتمام سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ضروریات زندگی کی اشیاء کو جمع کیا گیا، اس سلسلہ میں منہاج ویمن لیگ کی ٹیم نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سلے ہوئے کپٹرے، فوڈ پیکج اور دیگر اشیاء کے بنڈل تیار کیے ہیں، جو متاثرہ علاقوں میں سیلاب زدگان کو پہنچائے جائیں گے۔ تحریک منہاج القرآن اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے شمالی پنجاب کے مختلف مقامات پر سیلاب زدگان کی مدد کے لیے امدادی کیمپس بھی لگائے گئے ہیں۔

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

Minhaj Welfare Foundation Flood-Relief Camps

تبصرہ