منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام الھدایہ کیمپ 2022ء کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں منہاج ویمن لیگ کی مرکزی صدر فرح ناز، نائب صدر منہاج القرآن بریگیڈئر ر اقبال احمد خان، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، حافظ سعید رضا بغدادی، نوراللہ صدیقی، محمد آفتاب خان، حسن محمود جماعتی اور دیگر قائدین نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج ویمن لیگ کے 7 روزہ عرفان الھدایہ کیمپ کو سراہا۔ 7 روزہ کیمپ میں شرکاء کو مختلف موضوعات پر فنی و تکنیکی طور پر تربیت دی گئی۔
تبصرہ