منہاج ویمن لیگ جرمنی کا اجلاس

minhaj ul quran

منہاج ویمن لیگ جرمنی کا اجلاس جنرل سیکرٹری محترمہ جویریہ سجاد کی رہائش گاہ پر ہوا، جس میں منہاج ویمن لیگ جرمنی کوبلنز کی ناظمہ محترمہ صفیہ اختر نے شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ جرمنی کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا اور کام کو مزید احسن طریقے سے کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

رپورٹ: ملکہ صبا، ناظمہ سوشل میڈیا

تبصرہ