منہاج ویمن لیگ کے زیراہتمام عرفان الھدایہ کیمپ 2022

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام طالبات کے لیے عرفان الھدایہ کیمپ 2022 منعقد ہو گا، 7 روزہ کیمپ 25 جولائی سے شروع ہو گا۔ کیمپ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی طالبات شرکت کر سکتی ہیں۔ کیمپ میں 8 مختلف قرآنی موضوعات اور 3 مختلف ٹریننگ سیشن رکھے گئے ہیں۔ کیمپ کی اختتامی تقریب 31 جولائی کو ہو گی۔

عرفان الھدایہ کیمپ 2022

تبصرہ