منہاج القرآن ویمن لیگ بریشیاء کی ٹیم نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی رہنماوں نے بریشیاء میں منہاج ویمن لیگ کی کارکردگی اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے منہاج ویمن لیگ کے کمیونٹی کردار بارے بھی بریفنگ دی۔ ملاقات میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں مزید بہتر کاکرردگی کی ہدایات بھی دیں۔
تبصرہ