منہاج القرآن ویمن لیگ کا ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کی زیرصدارت اجلاس

Dr Ghazala Qadri

منہاج القرآن ویمن لیگ کا اہم اجلاس صدر منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کی زیرصدارت مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں منہاج ویمن لیگ کی مرکزی عہدیداروں، منہاج ویمن لیگ کے دو ڈیپارٹنٹس سوشل میڈیا اور ماہنامہ دختران اسلام کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی عہدیداروں نے اجلاس میں منہاج القرآن ویمن لیگ کی آئندہ کے اہداف اور منصوبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے منہاج ویمن لیگ کی کارکردگی کو سراہا اور مستقبل میں ورکنگ کو مزید بہتر کاکرردگی کے لیے ہدایات بھی دیں۔

Dr Ghazala Qadri

Dr Ghazala Qadri

تبصرہ