سرائے عالمگیر: منہاج القرآن ویمن لیگ گجرات کے زیرِاہتمام محفلِ میلاد النبی ﷺ

gujrat milad

منہاج القرآن ویمن لیگ گجرات کے زیرِاہتمام سرائے عالمگیر میں محفلِ میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب ناظمہ منہاج القرآن ویمن لیگ محترمہ انیلہ الیاس ڈوگر نے خطاب کیا۔ محفلِ میلاد میں مرکزی نعت کونسل کی جانب سے محترمہ قاریہ سدرہ انور اور محترمہ سیما قراۃ العین نے نعت خوانی کی۔ محفل میں خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت پر محترمہ انیلہ الیاس نے مقامی تنظیم کو خصوصی مبارکباد بھی پیش کی۔

gujrat milad

gujrat milad

تبصرہ