ایم ایس ایم سسٹرز کی ریسرچ سوسائٹی کے زیراہتمام 5 روزہ ریسرچ ورکشاپ ’’Build Your Writing Build your Future‘‘ کا افتتاحی سیشن منعقد ہوا، جس میں ایم ایس ایم سسٹرز کی رہنماؤں اور رائٹرز نے شرکت کی۔ افتتاحی سیشن میں مسز آمنہ خالد نے ورکشاپ کی میزبانی کی۔
مقررین میں مسز ثناء قادر نے ’’کنٹینٹ رائٹنگز‘‘ کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے نئے لکھاریوں کو تحریری فن بارے مفید مشورے دیئے اور انہیں لکھنے کے فن بارے نئےطریقوں بارے بھی بتایا۔ آخر میں ریسرچ سوسائٹی کی صدر مسز صدف مقبول نے شرکاء کا افتتاحی سیشن میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
تبصرہ