پیر محل میں قائد ڈے کی تقریب

پیر محل میں اقراء تہذیب النساء پارہ ٹاؤن پیرمحل کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70ویں سالگرہ کو منایا گیا۔ اس سلسلسہ میں منہاج القرآن ویمن لیگ پیرمحل کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب منعقد ہوئی، جس میں محترمہ تہذیب فاطمہ اور ادارہ کی طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام کی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ آخر میں آپ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کروائی گئی۔

تبصرہ