منہاج ویمن لیگ سرگودھا کی ٹیم نے صدر منہاج ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کیساتھ مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے منہاج ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم کی طرف سے تنظیمات کے مرکز وزٹ کے اقدام کو سراہا۔ ڈاکٹر غزالہ حسن قادری نے منہاج ویمن لیگ سرگودھا ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں آئندہ اہداف اور ورکنگ بارے ہدایات دیں۔
تبصرہ