منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام محفل میلاد کا انعقاد

jhelum milad

منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کی ناظمہ محترمہ ثمینہ کوثر کی رہائش گاہ پر محفلِ میلادالنبیﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں حافظہ سمیرا شاہین (فاضلہ منہاج کالج فار ویمن لاہور) نے وما ارسلنک الا رحمۃ للعالمین کے موضوع پر خطاب کیا۔

محفل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب ’’جشنِ ولادت مصطفیٰﷺ کیوں منایا جائے؟‘‘ بذریعہ ویڈیو دکھایا گیا۔ اس موقع پر منہاج نعت کونسل کالا گجراں نے آقاﷺ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ محفل میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب کا سٹال بھی لگایاگیا۔ محفل میلاد میں علاقہ کی خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

jhelum milad

jhelum milad

jhelum milad

jhelum milad

jhelum milad

تبصرہ