منہاج کالج برائے خواتین کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد

منہاج کالج برائے خواتین میں سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی، جس میں کالج کی اساتذہ کرام اور طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسٹیج کو خوبصورتی کیساتھ سجایا گیا تھا۔ منہاج کالج برائے خواتین کی طالبات نے ثناء خوانی کی۔ محفل میلاد کا اختتام دروو و سلام اور دعا کیساتھ ہوا۔

minhaj college women milad

minhaj college women milad

minhaj college women milad

minhaj college women milad

minhaj college women milad

تبصرہ