منہاج القرآن ویمن لیگ دعوت و تربیت ڈیپارٹمنٹ فنِ قرات کو نئے اور منفرد انداز میں سکھانے کے لیے 'علم المقامات کورس' کا آغاز کرنے جارہی ہے جس میں آٹھ عربی لہجات سکھائے جائیں گے جن میں عجم، نہاوند، حجاز، کرد، بیات، رست، سیکا اور صبا شامل ہیں۔
1. قرآن کریم کو حدر اور ترتیل میں تمام لہجات کے ساتھ پڑھنے کی پریکٹس کروائی جائے گی۔
2.۔ ہر لہجہ تین لیکچرز پر محیط ہوگا جس میں اس لہجہ کی ٹون اور اس کے خاص انداز پر پریکٹس کروائی جائے گی۔
ٹرینر : قاری سید خالد حمید کاظمی الازھری
جامعہ الازھرمصر (ماہر فن مقامات والاصوات)
اہلیت: قرآنِ کریم کو قواعدِ تجوید کے ساتھ پڑھنا۔
دورانیہ: 30 دن (24 لیکچرز )
اوقات کلاس: ہفتہ سے جمعرات (8PM تا 9PM)
کریڈٹ hours پچیس (25) گھنٹے
میڈیم: زوم ایپ
فیس (برائے پاکستانی طالبات): 800 بذریعہ ( جاز کیش، بینک اکاونٹ)
فیس (برائے غیر ملکی طالبات): 10 ڈالر بذریعہ (جاز کیش، بینک اکاونٹ)
افتتاحی تقریب: 16 ستمبر 2020
آغاز کورس: 20 ستمبر 2020 بروز اتوار ان شاء اللہ
انٹرو یوز تاریخ: 17, 18 ستمبر 2020
کورس کےاختتام پر نظامت دعوت و تربیت ویمن لیگ کی جانب سے سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔
رجسٹریشن فارم:
https://docs.google.com/forms/registration-form
تبصرہ