عرفان الہدایہ کے زیراہتمام آن لائن ریفریشر کورس برائے قرآن اسکالرز | 15 اپریل تا 17 اپریل

عرفان الہدایہ اور نظامت تربیت تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے مو جودہ صورتحال کے پیش نظر فیملیز اور عامتہ الناس کیلئے قرآن لرننگ سیشنز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے حصول کیلئے 3 روزہ آن لائن ریفریشر کورس برائے قرآن سکالرز کی پلاننگ کی گئی ہے۔ اگر آپ یہ ٹریننگ سیشنز لینا چاہتی ہیں اور بطور قرآن سکالر سوسائٹی کیلئے اپنی خدمات کے لیئے تیار ہیں تو اس رجسٹریشن فارم کو فل کر کے ہمیں ارسال کریں۔ رجسٹریشن فارم ارسال کرنے کی آخری تاریخ مورخہ 14اپریل 20 ہے۔

https://docs.google.com/forms/

تبصرہ