منہاج القرآن ویمن لیگ کی طرف سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69 ویں سالگرہ پر خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ یہ تقریب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی رہائش گاہ القادریہ 299 پر ہوئی، جہاں محترمہ ڈاکٹر فضہ حسین قادری کو منہاج ویمن لیگ کی طرف سے شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک پیش کیا گیا۔ اس موقع پر باجی سکینہ اور باجی مروہ بھی موجود تھیں۔
منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ٹیم نے محترمہ فضہ حسین قادری کیساتھ ملک کر شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور شیخ الاسلام کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی۔
تبصرہ