منہاج کالج برائے خواتین کی بزم منہاج کے زیراہتمام فرسٹ ائیر کی طالبات نے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا مطالعاتی وزٹ کیا۔ اس سٹڈی وزٹ کے دوران طالبات نے گوشہ درود، فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، سیل سنٹر اور مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طالبات نے منہاج القرآن ویمن لیگ کے مرکزی آفس کا بھی وزٹ کیا۔ منہاج القرآن ویمن لیگ کی طرف سے طالبات کو مرکزی سیکرٹریٹ میں کام کے طریقہ کار اور تنظیمی و آرگنائزیشنل ورکنگ بارے بتایا گیا۔
تبصرہ