منہاج القرآن ویمن لیگ کا 5 روزہ تربیتی کیمپ

ویمن لیگ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام 5 روزہ تنظیمی و تربیتی ورکشاپ و کیمپ کا اختتامی سیشن 7 اپریل 2019 کو منعقد ہوا، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی شرکت کی۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور ڈاکٹر غزالہ حسن قادری بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ نائب صدر تحریک منہاج القرآن بریگیڈئر ریٹائرڈ اقبال احمد خان، منہاج القرآن ویمن لیگ کی صدر مسز فرح ناز اور دیگر قائدین نے بھی ورکشاپ کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔

تربیتی ورکشاپ 3 اپریل کو شروع ہوئی تھی، جس میں ملک بھر کے تمام اضلاع سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی خواتین رہنماوں نے شرکت کی۔ ورکشاپ کے مختلف سیشنز میں ویمن امپاورمنٹ اور سماجی زندگی میں خواتین کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، منہاج القرآن انٹرنیشنل ویمن لیگ کی صدر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری، مرکزی صدر منہاج القرآن ویمن لیگ فرح ناز اور دیگر ماہرین کے لیکچرز ہوئے۔

اختتامی سیشن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کامیاب ورکشاپ کے انعقاد پر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری اور منہاج القرآن ویمن لیگ کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ ورکشاپ کا اختتام دعا کیساتھ ہوا۔

ویمن لیگ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

ویمن لیگ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

ویمن لیگ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

ویمن لیگ کی 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

چوتھے روز ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کا لیکچر

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

چوتھے روز صدر ایم ایس ایم سسٹرز زینب ارشد کیساتھ نشست

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

تیسرے روز ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

تیسرے روز ایگرز ڈیپارٹمنٹ کا ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کیساتھ سیشن

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

دوسرے روز ڈاکٹر غزالہ حسن قادری کی تنظیمات کیساتھ نشست

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

پہلے روز بریگیڈیر ریٹائرڈ اقبال احمد خان کا تنظیمی و تربیتی لیکچر

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

کیمپ کی تصویری جھلکیاں

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

منہاج ویمن لیگ کا تربیتی کیمپ

تبصرہ