نمبرشمار | تاریخ | تفصیلات |
1 | 1-1-14 | مرزا طاہر کے گھر حلقہ درود قائم کیا گیا۔ |
2 | 2-1-14 | مہمند چک گاؤن کا وزٹ |
3 | 5-1-14 | بھیگہ گاؤں میں محفل میلادمنعقد ہوئی جس میں 300سے زائد خواتین کی شرکت. |
4 | 6-1-14 | بھاؤ گاؤں میں محفل میلاد منعقد ہوئی ،جس میں100 خواتین نے شر کت کی،اور3خواتین نے ممبرشپ لی |
5 | 8-1-14 | بھاؤ گاؤں میں محفل میلاد منعقد ہوئی ،جس میں50 خواتین نے شرکت کی اور1 خاتون نے ممبرشپ لی |
6 | 10-1-14 | پنڈی سلطان پور میں باجی کوثر کے گھرمحفل میلاد منعقد ہوئی۔ جس میں 100سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
7 | 10-1-14 | برنالی گاؤں میں بھی محفل میلاد منعقد ہوئی۔ جس میں 50 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
8 | 11-1-14 | محلہ قریشی پورہ میں باجی روبینہ کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی،جس میں 100 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
9 | 12-1-14 | پنڈیسلطانپور میں باجی منزہ کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 100سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
10 | 13-1-14 | عالمی میلاد کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں 850 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
11 | 15-1-14 | باجی فرزانہ کے گھر محلہ قریشی پورہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں 70سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
12 | 16-1-14 | پنڈی سلطان پور میں باجی رقیہ کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی۔ |
13 | 17-1-14 | بڈر چک میں محفل میلاد منعقد ہوئی، جو باجی ہارونہ نے کی۔ |
14 | 18-1-14 | ایک یو سی میں باجیوں کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ |
15 | 19-1-14 | تیروچک میں محمد یاسین کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 50 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
16 | 20-1-14 | کوئلی بجال بھائی افضل کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں 100 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
17 | 22-1-14 | موہری شریف نورین کی والدہ کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں 80 خواتین نے شرکت کی۔ |
18 | 23-1-14 | ملا گر میں باجی ہارونہ کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 60 خواتین نے شرکت کی۔ |
19 | 24-1-14 | کباڑی بازار محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں 50 خواتین نے شرکت کی۔ دوسری محفل سٹیشن کے پاس ہوئی جس میں 100خواتین نے شرکت کی۔ |
20 | 25-1-14 | بھاؤ گاؤں میں 2 محفل میلاد منعقد ہوئیں جس میں ایک محفل میں 30 خواتین اور دوسری محفل میں 100 کے قریب خواتین شریک تھیں۔ |
21 | 26-1-14 | موہری شریف بھائی جنید کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 100کے قریب خواتین نے شرکت کی۔ |
22 | 27-1-14 | محلہ شارپورہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں 100 سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
23 | 28-1-14 | بارشیدہ کے گھر محلہ شارپورہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی اور 100 خواتین نے شرکت کی۔ |
24 | 29-1-14 | موہری شریف میں حاجی اخلاق صاحب کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی۔ جس میں 100سے زائد خواتین نے شرکت کی۔ |
25 | 30-1-14 | باجی ربیعہ کے گھر محلہ شارپورہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 70 خواتین نے شرکت کی۔ |
26 | 31-1-14 | نصیرہ میں محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 60 سے زائد خواتین نے شرکت کی اور حلقہ درود قائم کیا گیا۔ |
27 | 1-2-14 | لالہ موسیٰ میں باجی فاطمہ کے گھر محفل میلاد منعقد ہوئی اور پروجیکٹر پر شیخ الاسلام کا خطاب سنایا گیا۔ |
28 | 2-2-14 | 2 محافل میلاد منعقد ہوئیں ایک موہری شریف جس میں 120 خواتین نے شرکت کی اور دوسری نیک عالم مارکیٹ میں ہوئی، جس میں 50 خواتین نے شرکت کی۔ |
29 | 3-2-14 | نونہ والی میں محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 60 خواتین نے شرکت کی۔ |
30 | 4-2-14 | شوریاں میں محفل میلاد منعقد ہوئی جس میں 80 سے زائد خواتین نے شرکت کی |
31 | 6-2-14 | لمے میں محفل میلاد منعقد ہوئی۔ |
32 | 7-2-14 | بدر مرجان میں محفل میلاد منعقد ہوئی، جس میں تقریباََ 60 خواتین نے شرکت کی اور ایک نونانوالی میں منعقد ہوئی جس میں 50 کے قریب خواتین نے شرکت کی۔ |
33 | 8-2-14 | نوتھیہ اور بھاؤ میں محافل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد |
نوٹ: ان تمام محافل میں بھرپور انداز میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عقیدت اور محبت کا درس دیا گیا اور بیداری شعورکے سلسلے میں انقلاب کی دعوت دی گئی۔ مختلف پروگرامز میں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے مختلف خطابات سنائے گئے جنہیں خواتین نے بہت سراہا اور انقلاب کے لئے ڈاکٹر طاہر القادری کا ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔
تبصرہ