ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جانب سے پشاور اسکیم چوک میں بم دھماکے کی شدید مذمت

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کی کوئی پالیسی ہی نہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری
حکومت امن و امان کے قیام میں ناکام ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری
مذاکرات کے نام پر ڈھونگ رچایا جا رہا ہے۔ ۔ ڈاکٹر طاہر القادری
قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری

تبصرہ