شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کوئٹہ بم دھماکوں کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے سفاک درندے ہیں اور انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہیں۔ انہوں نے اس سارے رویے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہداء کی بلندی درجات کے لئے خصوصی دعا کی ہے۔
تبصرہ