تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس آج (7 نومبر 2012ء) ضلعی آفس میں منعقد ہوگا۔ جس میں ضلعی ناظم انجینئر محمد رفیق نجم شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 23 دسمبر کو پاکستان آمد کے سلسلہ میں تفصیلی بریفنگ دیں گے۔ اجلاس کی صدارت امیر تحریک سید ہدایت رسول قادری کریں گے۔ اجلاس میں ضلعی عہدیداران صوبائی اور تمام فورم کے صدور شرکت کریں گے۔
تبصرہ