جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں نماز عید 07:45 پر ادا کی جائے گی، علامہ غلام مرتضٰی علوی خطبہ عید دیں گے

جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن میں عید الفطر کی نماز 07:45 پر ادا کی جائے گی۔ تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے ناظم اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر غلام مرتضٰی علوی نماز عید کے بڑے اجتماع سے خطاب کے بعد نماز عید پڑھائیں گے۔

جامع المنہاج ٹاؤن شپ میں نماز عید 07:45 پر ادا کی جائے گی اور تحفیظ القرآن کالج کے پرنسپل علامہ حافظ نیاز احمد خطبہ عید الفطر دیں گے اور نماز عید پڑھائیں گے۔

تبصرہ