منہاج القرآن ویمن لیگ کے 23 ویں یوم تاسیس کی تقریب کل (بدھ) ہو گی

منہاج القرآن ویمن لیگ کے 23 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب کل (بدھ) مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہو گی۔ مہمان خصوصی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی اہلیہ رفعت جبیں قادری ہوں گی۔ پاکستان بھر سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی تحصیلی، ضلعی اور UC سطح کی عہدیداران اور کارکنان شرکت کریں گی۔ اس موقع پر سال 2011ء کا ورکنگ پلان پیش کیا جائے گا جس کی سیر حاصل بحث اور ترامیم کے بعد منظوری دی جائے گی۔

تبصرہ