منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سیمینار کل مورخہ 20 دسمبر کو ہو گا

منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام سیمینار بعنوان "احیائے اسلام میں خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار" کل مورخہ 20 دسمبر کو مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہو گا۔ سیمینار سے مذہبی، سیاسی و سماجی شخصیات اور دانشور خطاب کریں گے۔ سیمینار میں حضرت امام حسین اور اھلبیت اطہار علیہم السلام کی لازوال قربانیوں کا تذکرہ ہو گا۔

تبصرہ