ایم ایس ایم سسٹرز کا بہاولپور میں دارالاطفال کا وزٹ

ایم ایس ایم سسٹرز بہاولپور نے 25 نومبر 2020 کو اسلامی کالونی بہاولپور میں قائم ’’دارالاطفال (یتیم خانے)‘‘ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس ایم سسٹرز کی ٹیم نے دارالاطفال کی سپرنٹنڈنٹ مسز اصغر کے ساتھ مل کر یتیم بچوں کا دن منایا اور یہاں منعقدہ تقریب میں کیک بھی کاٹا۔

تبصرہ